جب بات دسترست سے باہر ہو تو پریشانیوں سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کیجئے
دنیا کیسی ہونا چاہیئے ؟ اس کا فیصلہ آپ کے ذمّہ نہیں
دوسروں کے چال چلن اور برتاؤ کے اصول مرتّب کرنا آپ کی ذمّہ داری نہیں
کيونکہ جب دنیا آپ کے بنائے اصولوں پر نہیں چلتی تو آپ کو پریشانی لاحق ہو جاتی ہے ۔
ہم لوگوں کی پریشانی کی وجہ عام طور پر یہی ہوتی ہے ۔ اِس پریشانی سے بچئیے
آور کچھ غوروخوض اپپنے رویوں پر بھی ہونا چاہیئے۔
ؤیسے میرا خیال ہے کسی حد تک اپنی دنیا ہم آپ بناتے ہیں۔
اسماء صاحبہ
بلاشُبہ ہر شخص اپنی دنیا خود ہی بناتا ہے ۔ اپنے اطوار کا بھی انشاء اللہ جلد ذکر آئے گا
درست لکھا:
جتنی توقعات ہوں گیں اتنی ہی مایوسی کا سامنا ہوگا
رضوان صاحب ۔ السلام علیکم
خوش آمدید