خوش رہنے کے لئے ضروری ہے کہ یا تو ہم ساری دنیا کو تبدیل کر دیں یا ہم اپنی سوچ بدل دیں
دنیا کو تو کوئی بدل نہیں سکتا اس لئے ہمیں اپنے آپ کو درست رکھتے ہوئے یہ توقع چھوڑ دینا چاہیئے
مختصر یہ کہ مسئلہ متنازعہ نہیں ہوتا بلکہ مسئلہ حل کرنے کا رویّہ متنازعہ ہوتا ہے
خوشی کا تعیّن اس سے نہیں ہوتا کہ کسی کے ساتھ کیا ہوا بلکہ اِس سوچ سے ہوتا ہے کہ اُس کے ساتھ کیا ہوا
السلام علیکم
بطورِ خاص آج میرے لئے یہ خیالات بہت کارآمد معلوم ہورہے ہیں۔ شکریہ۔
آپ کویہاںپر ٹیگ کردیا گیا ہے۔ پولیس کو مطلع کرنے کی کوشش نہ کیجئے اور خاموشی سے ٹیگنگ کے مطالبات پر عمل کرڈالیے۔
عارف انجم صاحب
یہ بچوں کے کھیل ہیں ۔ میں تو بچوں کو کھیلتا دیکھ کر خوش ہوتا ہوں ۔ ابھی آپ کو انٹظار کرنا پڑے گا