کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ درست آدمی یا راستہ کی تلاش میں ہمارا واسطہ غلط قسم کے آدمی سے پڑ جاتا ہے ۔
شاید یہ اس لئے ہوتا ہے کہ جب ہم درست آدمی سے ملیں یا صحیح راستہ کو پا لیں تو ہم اس کی قدر و منزلت کو پہچان سکیں
اور یہ نعمت عطا کرنے والے کا صحیح طور شکر ادا کریں
یہ درست آدمی یا صحیح راستہ پتہ نہیں کس کو ملتا ہے