میں نے 2 اپریل کو درویش اور کُتا کے عنوان کے تحت شیخ سعدی صاحب کی لکھی دو کہانیاں نقل کی تھیں ۔ جو کچھ آجکل دیکھنے کو ملتا ہے اس کے مطابق محسوس ہوتا ہے کہ آجکل انسان اور جنگلی جانور کے خصائل اگر آپس میں بدل نہیں گئے تو گڈ مڈ ضرور ہو گئے ہیں ۔
نیچے دی ہوئی تصاویر دیکھ کر سوچنا پڑتا ہے کہ آج کا انسان اچھا ہے یا جانور ؟
اسلام علیکم،
انکل میرے خیال میں خصائل بدل گئے ہیں۔