إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
فیصل صاحب
اللہ آپ کو ہر بیماری سے بچائے ۔ بھرے زکام میں رومال کی بجائے ٹِشو پیپر استعمال کیا کریں اور استعمال کے بعد انہیں ایک شاپنگ بیگ میں ڈال کر شاپنگ بیگ کا منہ بند رکھا کریں ۔ اس طرح آپ جلد صحتیاب ہو سکتے ہیں اور گھر میں دوسروں کے بیمار ہونے کا خدشہ بھی کم ہو گا
ہا ہا ہا۔ ابھی کل ہی نزلہ بھگتا کر فارغہوا ہوں۔ شکر ہے میری بیگم نے یہ تصویر نہیںدیکھی کہ میرے رومال دھوتے دھوتے وہ تنگ آ گئی تھی۔