اللہُ اکبر اللہُ اکبر لَا اِلَہَ اِلْاللہ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ لَہُ الّمُلْکُ وَ لَہُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیٍ قَدِیر
اللہُ اکبر اللہُ اکبر لا اِلہَ اِلاللہ و اللہُ اکبر اللہُ اکبر و للہِ الحمد
اللہُ اکبر کبِیرہ والحمدُللہِ کثیِرہ و سُبحَان اللہِ بکرۃً و أصِیلا
سب قارئین اور ان کے اہلِ خانہ کو عیدالاضحٰے مبارک ۔ جنہوں نے حج کیا ہے انہیں حج مبارک ۔ اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی ان کا حج قبول فرمائے ۔ اللہ الرحمٰن الرحیم سب کو اچھی صحت عطا فرمائے اور خوشی اور خوشحالی نصیب کرے ۔ برائیوں سے بچائے اور نیکی کی راہ پر ثابت قدم کرے ۔ بُرے حاکموں سے نجات دلائے اور باعمل مسلمان حاکم نصیب فرمائے جو اپنی جیبیں بھرنے کی بجائے عوام کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہوں اور اپنی کرسی مضبوط کرنے کی بجائے قوم اور ملک کو مضبوط کریں ۔ آمین یا رب العالمین ۔
آپ کو بھی عید الاضحٰی مبارک
سر جی آپ کو بھی عید مبارک!!!!
آپ کو بھی عید مبارک
آپ کو بھی عید مبارک ،
عید الاضحٰی مبارک
اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئے گا
عید مبارک
آمین ثم آمین۔
میری طرف سے بھی آپ کو عید مبارک۔