میں معذرت خواہ ہوں کہ عید الاضحٰے سے ایک دن پہلے شدید بیمار ہو جانے کی وجہ سے آج ہی کمپوٹر چلایا ہے اسلئے کسی کا بلاگ یا اپنے بلاگ پر تبصرہ نہ دیکھ سکا اور نہ کسی کی ای میل دیکھ کر جواب دے سکا ۔ اب میں انشاء اللہ آہستہ آہستہ سب کام کروں گا کیونکہ ابھی پوری طرح صحتیاب نہیں ہوا ۔
اللہ کریم آپ کو صحت عطاء کرے۔
آمین۔
اللہ تعالٰی آپکی بیماری کو دور کرے اور آپکو صحتِ کامل عطا فرمائے
آمین۔
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا کرے!!!
السلام علیکم اجمل انکل ، اپنا خیال رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جلدی سے بالکل ٹھیک ہوجائیں۔ آمین
اللہ تعالٰی آپکی بیماری کو دور کرے اور آپکو صحتِ کامل عطا فرمائے
آمین۔
سلام انکل ، ۔ :sad:
اپنا خیال رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جلدی سے بالکل ٹھیک ہوجائیں۔ آمین
السلام علیکم اجمل انکل اب کیسی طبیعت ہے آپ کی؟
اپنے آرام کا خیال رکھیں ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے – آمین
اللہ تعالی آپکو جلد صحتیاب کرے، آمین!
سلام ، انکل آپ کہاں ہیں اور کیسے ہیں ؟ اپنی طبیعت سے آگاہ کریں ،
:sad: