إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
آپ اور تمام اہل خانہ کو کو میری طرف سے عید مبارک۔
اللہ آپ کو خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا کرے ۔۔۔ آمین
السلام علیکم
میری جانب سے بھی آپ کو عید الفطر مبارک ہو۔
میری طرف سے بھی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ اللہ کرے ہم سب کا ہر یوم زندگی مانند عید ہو۔ آمین
بہت شکریہ سر۔ آپ کو بھی اور آپ کے تمام گھر والوں کو ہم سب کی طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو۔ مندرجہ ذیل پر بھی بہت اچھا لکھا گیا ہے۔
http://www.chowrangi.com/the-person-loved-by-allah-ta%e2%80%99ala.html
خوشیوں بھری عید الفطر مبارِک ہو۔
عید مبارک
السلام علیکم محترم! آپ کو عید مبارک ہو۔ اس عید پر ہمیں شہدائے لال مسجد، جامعہ حفصہ، وزیرستان اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔