ماتحت موبائل فون پر ۔ ہیلو باس ۔ معافی چاہتا ہوں میں آج دفتر نہیں آ سکوں گا ۔ میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے ۔
باس جو پچھلی لفٹ میں سوار ہے ۔ اچھا لیکن جلد ٹھیک ہو جاؤ اس ہفتے دفتر میں بہت کام ہے