نیشنل جیوگرافک کے مطابق صحرا میں اُونٹوں کے ایک قافلہ کی سورج غروب ہونے سے کچھ پہلے اُوپر سے لی گئی اس تصویر کو سال 2005 کی بہترین تصویر قرار دیا گیا تھا ۔
اس تصویر کی خوبی کیا ہے ؟ اگر قارئین نہ بتا سکے تو جواب انشاء اللہ کل تحریر کیا جائے گا ۔

Blacks are the shadows and whites are the camels :D
Am i right sir :>
بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
قد میں انسان سے سائے بھی بڑے ہوتے ہیں
Tasweer bhi khoob hai aur Sajid mian ka (Arif ka) she’r bhi khoob chaspan kia gia hay masha-Allah
اسماء صاحبہ
آپ نے ٹھیک پہچانا ۔ میں احتجاج کے طور پر آپ کو جواب نہیں دینا چاہتا تھا کیونکہ آپ نے میرے اردو [قومی زبان] کے روزنامچہ پر غیر ملکی زبان لکھی ہے لیکن لحاظ کر دیا ہے کہ کہیں رونا نہ شروع کر دیں ۔
ساجد اقبال صاحب
اچھا اور فلسفیانہ شعر لکھا ہے آپ نے ۔ ماشاء اللہ اچھا ذوق ہے
بھائی وہاج احمد صاحب
شکریہ
dats very ammazing…
باسط صاحب
ایسے ہی تو اول نہیں قرار دی گئی