إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
یه سائٹ میں نے بهی دیکهی ہے اور اس کا بتایا هو ا ٹهیک نہیں ہے ـ
یه تو بالغوں والے لطیفے والی سائٹ کو بهی یہی ریٹ دیتا ہے
شائد یه انگریزی کی سائیٹس کے ساتھ تو کام کرتی هو مگر ــ ـ ـ ــ
زکریا بیٹے
یہ تو واضح ہے کہ جب اردو پڑھ ہی نہیں سکتا تو اس کا معیار کیسے بتائے گا ۔ ویسے بھی تو یہ شغل میلہ ہوتا ہے کیونکہ ایسے سسٹم بنانے والے نے اپنی مرضی کا بنچ مارک بنایا ہوتا ہے ۔
یه سائٹ میں نے بهی دیکهی ہے اور اس کا بتایا هو ا ٹهیک نہیں ہے ـ
یه تو بالغوں والے لطیفے والی سائٹ کو بهی یہی ریٹ دیتا ہے
شائد یه انگریزی کی سائیٹس کے ساتھ تو کام کرتی هو مگر ــ ـ ـ ــ
خاور صاحب
یہ جیزیں صرف مزاح کی خاطر ہوتی ہیں جو کسی خاص نقطہ کی بنیاد پر بنائی جاتی ہیں ۔
اردو سائٹ کو یہ ریٹ نہیں کر سکتا۔
زکریا بیٹے
یہ تو واضح ہے کہ جب اردو پڑھ ہی نہیں سکتا تو اس کا معیار کیسے بتائے گا ۔ ویسے بھی تو یہ شغل میلہ ہوتا ہے کیونکہ ایسے سسٹم بنانے والے نے اپنی مرضی کا بنچ مارک بنایا ہوتا ہے ۔