اس ملک میں کیا نہیں ہوتا

کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومتی کارندوں نے مولوی عبدالعزیز کو مذاکرات کے بہانے باہر بُلایا اور باہر آنے پر اُسے گرفتار کر لیا گیا ۔ بعد میں زبردستی اسے کالا برقعہ پہنایا دیا گیا ؟

This entry was posted in خبر on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

7 thoughts on “اس ملک میں کیا نہیں ہوتا

  1. اجمل

    محب علوی صاحب
    کاش میرے پاس ٹی وی سے وڈیو ریکارڈ کرنے کا بندوبست ہوتا تو جب یہ دوسری بار دکھائی گئی تھی میں اسے ریکارڈ کر لیتا ۔ اس کے بعد یہ وڈیو نہیں دکھائی گئی ۔ آپ مندرجہ ذیل ربط پر تبصرہ نگار نمبر 4 خالد امتیاز صاحب سے رابطہ کیجئے میرا خیال ہے انہوں نے یہ وڈیو ریکارڈ کی ہے ۔
    http://www.djuice.pk/2007/07/05/lal-masjid-molana-abdul-aziz-and-govt-of-pakistan/#comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.