آج 6 بجے سہ پہر تک ایک رینجر ۔ ایک صحافی ۔ ایک دکاندار ۔ ایک جامعہ حفصہ کی 15 سالہ طالبہ اور 6 لال مسجد کےطلباء ہلاک ہونے کا پتہ چلا ہے جبکہ یہ تعداد زیادہ ہو سکتی ہے ۔ زخمی ہونے والوں کی تعداد 400 کے قریب ہے ۔ زخمیوں میں اکثریت طالبات اور طلباء کی ہے ۔ 6 بجے تک رینجرز کی طرف سے گیس شیل اور گولیوں کی فارنگ جاری تھی جبکہ لال مسجد کی طرف سے کبھی فائرنگ ہوتی تھی اور کبھی بند رہتی تھی ۔ رینجرز بکتربند گاڑیوں پر سوار ہیں ۔ آبپارہ کے کافی عام لوگ لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے اردگرد پتھروں سے رینجرز کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔
Alhamdolillah
Meesna02
Are you a beast?
No Human being can say that on deaths of human beings.
برادران محترم
you got any news about rangers death count ?
عمیر صاحب
سب کچھ آن لائن اخبارات اور ٹی ویز پر موجود ہے ۔ رینجر کتنے ہلاک ہوئے میں لکھ چکا ہوں ۔
hiya every one howz it goin
Mr Sammy
The army operation is still going on. Media and everybody else has been kept far away from the operation area and the residential area around is under curfew with orders to shoot on sight. As such no one can tell how may have been killed but, in any case, dead are more than 100.