حکومتی ریفرینس کے خلاف چیف جسٹس صاحب کی پیٹیشن سنتے ہوئے عدالتِ عُظمیٰ کے 13 رُکنی بنچ کے سربراہ جسٹس خلیل الرحمان رمدے صاحب نے کہا ” اگر حکومتی وکلاء کی باتیں مان لی جائیں تو ایک دن ہمارے گھر والے بھی سپریم کورٹ کے باہر یہ بینر لے کر کھڑے ہوں گے ” ۔
سپریم کورٹ کا بتا کر گئے تھے اور اب تک واپس نہیں آئے
بڑی لطیف بات ہے
لطیفه تو هوتا هی لطیف بات ہے ناں جی
مگر پاکستان کے حالات کی کثافت نے مت مار دی هے که
ہنسی بهول گئے اور لطیفے کی سمجھ هی نہیں آتی
خاور صاحب
اللہ بڑا کارساز ہے ۔