عصرِ حاضر میں ہر کوئی کانٹا ڈالنے کی فکر میں ہے کہ کسی طرح دنوں میں بادشاہ نہیں تو کم از کم سرمایہ دار بن جائے ۔ بُش اور مُش سے لے کر عام آدمی بھی اسی فکر میں مبتلاء ہے لیکن ایسے میں لوگ بھول جاتے ہیں کہ کانٹا اگر صحیح جگہ نہ ڈالا جائے تو وہی ہوتا ہے جو اس خاکے میں دکھایا گیا ہے ۔ کیا بُش کیلئے عراق اور مُش کیلئے چیف جسٹس کچھ ایسے ہی ثابت نہیں ہو رہے ؟
Kam az Kam Bush kae liyae tu Iraq aesa sabit nain ho raha …
They knew they will have to face all this…
They are not that optimistic dumbs ….
ارے افتخار انکل۔۔۔اتنی بڑی مچھلی ظفراللہ جمالی صاحب تو نہیں؟
عمیر صاحب
بے شک بُش نے کافی بندوبست کیا تھا اور ریپبلکن گارڈز کے کمانڈر کا ضمیر بھی خرید لیا تھا جس کے نتیجہ میں ڈھائی ہزار گارڈز بغداد ائیر پورٹ پر اکٹھے کر کے مروا دئیے گئے لیکن بُش کی تیاری اس کیلئے نہیں تھی جو اب تک ہو رہا ہے ۔
ساجد اقبال صاحب
ظفراللہ جمالی صاحب بھی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔
haan shayad…
السلام علیکم
مچھلی کے بجائے دیوہیکل کچھوا نکلتا تو شااید میں جمالی سمجھتی مگر یہ تو شارک ہے، جسٹس صاھب ہی لگتے ہیں مجھے۔
ہی ہی
عمیر صاحب
چلئے کسی حد تاک تو آپ مانے
صبا سیّد صاحبہ
درست قیافہ آرائی کی آپ نے ۔
ماشاء اللہ لمبی عمر ہو گی آپ کی ۔ آج ہی میں نے یاد کیا تھا اندرونِ سندھ کے ایک سلسلہ میں ۔
HAM TU MANAE HI HOWAE HAIN