إِنَّ الله لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّی يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِہِمْ (سورت13الرعدآیت11) ترجمہ ۔ الله تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہے ۔ ۔ ۔ وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَی (سورت 53 النّجم آیت 39) ترجمہ ۔ اور یہ کہ ہر انسان کیلئے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی ۔ ۔ ۔ سُبْحَانَكَ لاَ عِلْمَ لَنَا إِلاَّ مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ۔ ۔ ۔ ميرا مقصد انسانی فرائض کے بارے میں اپنےعلم اور تجربہ کو نئی نسل تک پہنچانا ہے ۔ ۔ ۔ رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَيَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدة مِنْ لِسَانِی يَفْقَھُوا قَوْلِی
جی ایچ صاحب
ایسا انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز کی لمبی جنگ کے نتیجہ میں ہوا تھا ۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ ورڈپریس پر جو سہولیات مجھے اب میسّر ہیں وہ بلاگسپاٹ پر نہیں ہیں ۔
انکل جی بہت اچھی نظم ہے ، پڑھتے ہوئے مجھے اپنا بیٹا سامنے نظر آیا ، ایسی ہی باتیں اگر والدین اپنے بچے کو سکھا دیں تو شاید ، کچھ بدل جائے ۔ ۔ ۔
اظہرالحق صاحب
اللہ کرے سب والدین اپنے بجوں کی صحیح رہنمائی کریں
Nice piece of poetry. May Allah bless us all and help everbody to get rid of all the known and unknown complexes.
جی ایچ صاحب
اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے ۔
FYI: Blogspot is working fine now!
جی ایچ صاحب
ایسا انٹرنیٹ سروس پرووائڈرز کی لمبی جنگ کے نتیجہ میں ہوا تھا ۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ ورڈپریس پر جو سہولیات مجھے اب میسّر ہیں وہ بلاگسپاٹ پر نہیں ہیں ۔