تعلیم یافتہ معروف اساتذہ کا تیار کردہ یہ تقابلی جائزہ 4 چھوٹے چھوٹے صفحات کے عکس کی صورت میں پیشِ خدمت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آج ہمارے سیکٹر میں یا شائد پورے اسلام آباد میں بغیر وجہ بتائے صبح 8 بجے سے 11 بجے تک بجلی بند رہی ۔ وجہ معلوم کرنے کیلئے بار بار ٹیلیفون کیا مگر ہ ہر بار نمبر مصروف ملا ۔ شائد ریسیور اُٹھا کر رکھ دیا ہوا تھا ۔ Blasted good governance
Hmmmm …
It must be some “technical fault” even if the call would have been gone through :>
اسماء صاحبہ
ٹیکنیکل فالٹ کچھ زیادہ ہی نہیں ہونے لگ گئیں؟