الحمدللہ

الحمدللہ میرا بلاگ ورڈ پریس کے تمام اُردو بلاگز میں سے اس ہفتے پھر سرِفہرست یعنی نمبر ون رہا جس کیلئے میں اوّل اللہ سبحانہ و تعالٰی کا شکر گذار ہوں کہ اُس نے مجھے یہ توفیق بخشی اور پھر قارئین کا شکر گذار ہوں کہ اُن کی راہنمائی نے مجھے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں کیا ۔

This entry was posted in خبر on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

11 thoughts on “الحمدللہ

  1. ابو حلیمہ

    السلام علیکم،۔
    اجمل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

    محترمی می،۔
    اگر اجمل صاحب مولوی پسند اور جاہل ہیں تو ہمیں تو یہی بھلے لگتے ہیں۔ پتہ نہیں آپ کس کی نمأیندگی کر رہے ہیں کہ آج تک میں نے کبھی آپ کی طرف سے سوأے تعنے بازی کے اور کچھ نہیں سنا۔

  2. Abdullah

    Me sahab ki jhalat ka jaan ker khoshi hoi:)
    Iftikhar sahab aap nay sajad ali shah walay maslay per apnay tabsiron ka hawala dia tha,
    mainay aap kay kahnay kay mutabiq search kia aap kay naam say kafi kuch mila magar woh na mila jis ki talash thi kia hi acha ho agar aap is blog per un mazameen ya tabsiron ka koi link hi day dain,aap kay paas to woh yaqeenan record main hon gay:)

  3. Qadeer Ahmad

    نمبر ون کیسے؟ کیا زیادہ وزٹس ہوئے ہیں؟

    I advise everyone not to talk to ME, he is an ignorant. Abdullah you sepcially!

  4. اجمل

    فیصل صاحب
    ابو حلیمہ صاحب
    افضل صاحب

    آپ دونوں کا شکریہ ۔ دعا کیجئے کہ اللہ مجھے سیدھی راہ پر رکھے ۔

    عبداللہ صاحب
    آپ کے ہر سوال کا جواب میں نے حتی الوسع دینے کی کوشش کی مگر آپ “مرغے کی ایک ٹانگ” والے مسئلہ میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ آپ بہت زیادہ سمجھدار ہیں تو جانتے ہوں گے کہ بلاگ ویب لاگ کا مخفف ہے اور لاگ روزنامچہ کی انگریزی ہے اور یہ بھی شائد آپ کو معلوم ہو کہ یہ میرا بلاگ ہے اسلئے اس پر وہی لکھا جاتا ہے جو میں چاہوں ۔ میں آپ کو یہ بھی بتا چکا ہوں کہ میں کسی انسان [جس میں آپ بھی شامل ہیں] سے سند لینے کیلئے کوئی کام نہیں کرتا اور صرف مالکِ کائنات کی خوشنودی کا طالب ہوں ۔ آپ بہت سمجھدار ہیں اُمید ہے سمجھ جائیں گے اور بونگیاں مارنا چھوڑ دیں گے ۔

    قدیر احمد صاحب
    وزٹس کے علاوہ ورڈ پریس کا مینجنگ بورڈ تحاریر کی عمدگی کو بھی مدِنظر رکھتے ہوئے ہر ہفتہ اعلان کرتا ہے اور یہ ہر زبان کیلئے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے ۔ ہر بلاگ چاہے وہ انگریزی میں ہو اُردو کہلاتا ہے اگر اس کی رجسٹریشن میں کہا گیا ہو کہ اُردو بھی لکھیں گے ۔ اللہ کے فضل سے اس وقت بھی میرا بلاگ سرِفہرست ہے ۔

  5. اجمل

    ایس جی
    جراک اللہ خیرٌ ۔ بہت بہت شکریہ نیک دعاؤں کا ۔

    ڈی صاحب
    آپ کا بھی بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرٌ ۔

  6. Saba Syed

    اسلام و علیکم
    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
    مگر زندگی ایک بلوگ سے کئی ذیادہ ہے۔ میری دعا ہے آپ اللہ کی نظر میں بھی ہمیشہ نمبر ون رہیں۔ (آمین)
    فی امان اللہ

  7. اجمل

    صبا سیّد صاحبہ
    السّلام علیکم و رحمتہ اللہ
    نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ ۔ جزاک اللہِ خیرٌ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.