ضرورت ايجاد کی ماں ہے



ہے يا نہيں ؟

This entry was posted in روز و شب on by .

About افتخار اجمل بھوپال

رہائش ۔ اسلام آباد ۔ پاکستان ۔ ۔ ۔ ریاست جموں کشمیر کے شہر جموں میں پیدا ہوا ۔ پاکستان بننے کے بعد ہجرت پر مجبور کئے گئے تو پاکستان آئے ۔انجنئرنگ کالج لاہور سے بی ایس سی انجنئرنگ پاس کی اور روزی کمانے میں لگ گیا۔ ملازمت کے دوران اللہ نے قومی اہمیت کے کئی منصوبے میرے ہاتھوں تکمیل کو پہنچائے اور کئی ملکوں کی سیر کرائی جہاں کے باشندوں کی عادات کے مطالعہ کا موقع ملا۔ روابط میں "میں جموں کشمیر میں" پر کلِک کر کے پڑھئے میرے اور ریاست جموں کشمیر کے متعلق حقائق جو پہلے آپ کے علم میں شائد ہی آئے ہوں گے ۔ ۔ ۔ دلچسپیاں ۔ مطالعہ ۔ مضمون نویسی ۔ خدمتِ انسانیت ۔ ویب گردی ۔ ۔ ۔ پسندیدہ کُتب ۔ بانگ درا ۔ ضرب کلِیم ۔ بال جبریل ۔ گلستان سعدی ۔ تاریخی کُتب ۔ دینی کتب ۔ سائنسی ریسرچ کی تحریریں ۔ مُہمْات کا حال

7 thoughts on “ضرورت ايجاد کی ماں ہے

  1. Saba Syed

    Aalam o Alaikum
    waqai mien bohat dilchasp tasweer hai.
    aap ke comments ka shukriya, lekin aap ne itni khoobsurat nazm chor ker tabsara kia bhi to AURAT KI TASVEER per. khiar, ainda is bat ka dhiyan rahe ga. :)
    Allah hafiz

  2. Saba Syed

    aur aik baat jo mien janna chahon gi ke kia mujhy koi tasveer sire sy rakhni hi nahi chaye ya phir aap ko is tasweer mien aurat ke libas wakhera per aitraaz hai.
    pur’khuloos mashware ki muntazir
    Saba Syed

  3. اجمل

    صباء سيّد صاحبہ
    عليکم السّلام و رحمتہ اللہ
    ميں نے نظم پڑھی اور تعريف بھی کرنا چاہتا تھا ليکن بے جوڑ تصوير نے ذہن کا راستہ بدل ديا ۔نام نہاد روشن خيال مردوں نے تو جو کيا سو کيا آپ ايک عورت ہوتے ہوئے عورت کی رسوائی کا باعث کيوں بن رہی ہيں ۔
    مجھے عورت کی نمائش پر بھی اعتراض ہے ليکن اس کو عُرياں کرنا يا دکھانا ميرے نزديک جُرم ہے ۔
    ميری کھُلی بات اگر ناگوار گذرے تو معذرت خواہ ہوں مگر ميری تربيت ہی حق گوئی پر ہوئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

:wink: :twisted: :roll: :oops: :mrgreen: :lol: :idea: :evil: :cry: :arrow: :?: :-| :-x :-o :-P :-D :-? :) :( :!: 8-O 8)

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.