انٹرنيٹ پر سرگرداں تھا کہ ميری نظر ٹرانسپيرينسی انٹرنيشنل کی 11 اگست 2006 کو شائع ہونے والی رپورٹ پر اٹکی اور پاکستان کے متعلق دلچسپ معلومات حاصل ہوئيں ۔
حکومتوں کی کرپشن کا تقابلی جائزہ
بينظير کا پہلا دور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1988 سے 1990۔ ۔ ۔ 8.00 فيصد
نواز شريف کا پہلا دور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1990 سے 1993 ۔ ۔ 10.00 فيصد
بينظير کا دوسرا دور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1993 سے 1996 ۔ ۔ 48.00 فيصد
نواز شريف کا دوسرا دور ۔ ۔ ۔ 1996 سے 1999 ۔ ۔ 34.00 فيصد
پرويز مشرف کا پہلا دور ۔ ۔ ۔ 1999 سے 2002 ۔ ۔ 33.69 فيصد
پرويز مشرف کا دوسرا دور ۔ ۔ ۔ ۔ 2002 سے 2006 ۔ ۔ 67.31 فيصد
صوبائی کرپشن کی موجودہ صورتِ حال کا تقابلی جائزہ
پنجاب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 42.7 فيصد
سندھ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 28.7 فيصد
بلوچستان ۔ ۔ 15.1 فيصد
سرحد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 13.5 فيصد
محکموں کا تقابلی جائزہ بالحاظ کرپشن
سب سے زيادہ کرپٹ سب سے اوپر اور سب سے کم کرپٹ سب سے نيچے
سن 2002 ميں ۔ ۔ سن 2006 ميں
پوليس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پوليس
پاور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاور
ٹيکسيشن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عدالتی نظام
عدالتی نظام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لينڈ
کسٹم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹيکسيشن
محکمہ صحت ۔ ۔ ۔ ۔ کسٹم
لينڈ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محکمہ صحت
محکمہ تعليم ۔ ۔ ۔ محکمہ تعليم
ريلوے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ريلوے
بينک ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بينک
اداروں کی کرپشن کا تخمينہ
جو بالکل کرپٹ نہيں اُس کے نمبر صفر ۔ انتہائی کرپٹ کے 4 نمبر
ادارہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کرپشن کے نمبر
سياسی جماعتيں ۔ ۔ ۔ ۔ 3.0 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 75.0 فيصد
سينٹ اور اسمبلياں ۔ ۔ ۔ 2.7 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 67.5 فيصد
پوليس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.6 ۔ ۔۔ ۔ ۔ 65.0 فيصد
عدالتی نظام ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.5 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 62.5 فيصد
نجی تجارتی ادارے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.4 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 60.0 فيصد
ٹيکس ريوينيو ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.4 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 60.0 فيصد
کسٹم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.3 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 57.5 فيصد
ذرائع ابلاغ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.2 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 55.0 فيصد
ميڈيکل سروسز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.2 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 55.0 فيصد
يوٹيليٹيز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.0 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 50.0 فيصد
تعليمی ادارے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 2.0 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 50.0 فيصد
فوج ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1.9 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 47.5 فيصد
رجسٹری و پرمٹ سروسز ۔ 1.9 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 47.5 فيصد
اين جی اوز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1.8 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 45.0 فيصد
مذہبی ادارے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 1.6 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 40.0 فيصد
نوٹ ۔ مذہبی ادارے کا مطلب يہاں متحدہ مجلسِ عمل يا ايم ايم اے نہيں ہے
Jazakallah for your detailed reply at my blog. i am honoured to have ur comments there.. and i am really impressed with ur blog..MashaAllah..many p0rayers for ur health n u…do remeber me i ur prayers
actually i am collecting the data for my article.and i wanted ur permission if i can use ur comments with ur reference????
Dr
I am obliged by your nice good wishes for me. I have the same feelings for you. May Allah accept my prayers. You are well come to use my comments, and name if that can help.