اُردو دان صاحب نے ايک ملتا جُلتا شعر نقل کيا تھا
ہَمدَم کو گئے ہم دَم لے کر
ہَمدَم نہ مِلا ہَمدَم کی قسم
مَر ہم گئے مرہم کے لئے
مرہم نہ ملا مرہم کی قسم
*
میری انگريزی کی مواصلاتی بياض [بلاگ] مندرجہ ذیل رابطہ پر کلِک کر کے يا اِسے اپنے چرِند [براؤزر] ميں لکھ کر پڑھيئے ۔ Hypocrisy Thy Name ۔ ۔ http://iabhopal.wordpress.com یہ منافقت نہیں ہے کیا ۔ ۔