ضروری نہیں کہ خوش ترین شخص کے پاس ہر نعمت یا ہر آسائش ہوخوشی کا راز یہ ہے کہ انسان اپنی دسترس میں آنے والی چیز سے بھرپور فائدہ اٹھاۓ
اور اللہ کا شکر ادا کرے کیونکہ اگر وہ بھی نہ ملتا تو کیا کرتا
ضروری نہیں کہ خوش ترین شخص کے پاس ہر نعمت یا ہر آسائش ہوخوشی کا راز یہ ہے کہ انسان اپنی دسترس میں آنے والی چیز سے بھرپور فائدہ اٹھاۓ
اور اللہ کا شکر ادا کرے کیونکہ اگر وہ بھی نہ ملتا تو کیا کرتا
Right on really.
آپ کے اِسم شریف میں لفظ بھوپال ھمیشہ میری توجّہ کھینچ لیتا ھے۔
ھمارے یہاں ریاستِ “مدھیہ پردیش” جو دورِ فرنگ میں سی-پی یعنی سینٹرل پروونس کا حصّہ تھی، اسکا ایک قابلِ ذکر شہر ھے۔
میں یوں ھی آپ کے نام میں اس کی شمولیت کے بارے میں جاننا چاہ رہا تھا۔
اردودان صاحب
آپ اپنا ای میل کا پتہ دے دیجئے تو آپ کو پوری کہانی بھیج دی جاۓ گی ۔
کئی دن ہوۓ میں نے مدد مانگی تھی ۔
بھوجن کا مطلب کھانے کی چیز ہوتا ہے تو بھوج کا کیا مطلب ہے ؟ کچھ مدد فرمائیے گا ؟
urdudaan@yahoo.com
شعیب صاحب نے کہا کہ وہ جواب دے چکے ھیں اور مجھے دینے کی ضرورت نہیں۔
ہاں یہ میری غلطی تھی کہ میں نے تشفی بخش ھونے کی تصدیق نہیں کی۔ کل تک انشا اللّہ جواب حاضر کردوں گا۔
اردودان صاحب
ای میل آپ کو مل گئی ہو گی ۔ مزید معلومات کا انتظار رہے گا ۔ شعیب صاحب نے کہا تھا ۔ معلوم نہیں
محترم اجمل صاحب، عمدہ دستاویز کیلئے شکریہ۔
آپ کے سوال کا جواب جلد حاضر کرونگا کیونکہ مجھے سر ِ دست معلوم نہیں۔
بُھوجَن یعنی کھانا/طعام اور بُھوج یعنی دعوتِ طعام
انگریزی کے رِیسِیپشَن کیلئے ھندی میں “پِرِیتِی بُھوج” استعمال ھوتا ھے، جسمیں پریتی یعنی “پیار کی” اور بھوج یعنی “دعوت”۔ جسکے لئے اردو میں ولِیمَہ/دعوتِ ولیمہ زیرِ استعمال ھے۔