اردو میں یہ الفاظ عام استعمال ہوتے ہیں ۔ چوہدری ۔ چمچہ جو کھانے والا اور سیاسی بھی ہوتا ہے ۔ چیلا جو کئی قسم کے ہوتے ہیں ۔ کھتری ۔ ماسی جو کراچی اور کئی دوسرے علاقوں میں نوکرانی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پھڈا ۔ پنگا ۔ ووہٹی یعنی دلہن ۔ بہن ۔ لوٹا ایک طہارت کے لئے ہوتا ہے اور ایک سیاسی ۔ شیدا جو عام طور پر رشید یا ارشاد کا بگاڑا ہوا نام ہوتا ہے ۔ پاوے چارپائی کے اور بکرے یا گائے کے ہوتے ہیں مگر ایک خاص ہوتے ہیں جو کامیابی دلاتے ہیں بغیر محنت کے ۔ دھوتی جسے لاچہ یا تہہ بند بھی کہا جاتا ہے ۔ پینڈو یعنی دیہاتی ۔ ان کو اگر انگریزی میں پڑھا جائے تو ۔ ۔ ۔
C.H.O.W.D.H.A.R.Y. = Chief Hierarchical Officer With Designated Authority for Recurring Years
C.H.A.M.C.H.A. = Chief’s Appointed Managing Coordinator and Helping Associate
C.H.A.I.L.A. = Chief’s Appointed Information and Liaison Associate
K.H.A.T.R.Y. = Key Holder And Treasury Retaining Yankee
M.A.A.S.S.I. = Member Appointed At Social Service Institutions
P.H.A.D.D.A. = Plans to Hold Actions to Deprive the Designated Associates
P.A.N.G.A. = Proposals Attaining Negative Grounds for Actions
W.O.H.T.I. = Women Officer Having Temporary Insanity
B.E.H.N. = Board of Environment, Health and Nutrition
L.O.T.A. = Local and Overseas Travel Agent
S.H.E.E.D.A. = Shining and Honest Enthusiast Engineer Deprived of Ambitions
P.A.W.A.Y. = Phenomenally Accented Weight Accruing Yule-logs
D.H.O.T.Y. = Dress Handed Over To You
P.A.Y.N.D.O.O. = Pakistani American Youth Not Disguising Our Origin
A.B.C.D. = American Born Confused Daisi
آپ اردو کا حلیہ بگاڑ رہے ہیں یا اس موئی انگریزی کا کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے۔
منیر احمد طاہر صاحب
میں کسی کا حلیہ نہیں بگاڑ رہا ۔ اللہ سبحانہ و تعالی مجھے ایسے کاموں سے دور رکھے ۔ کسی نے اپنے ملک کی حالت بیان کی تھی اور میں نے پوسٹ کر دی
ہا ہا ہا ۔ بہت اچھا ترتیب دیا ہے آپ نے ۔ زبردست
زبردست۔۔۔۔۔۔۔ سب اچھے۔۔۔مگر یہ چوہدری والا ذیادہ!پسند آیا
دونوں شعیب صاحبان
پسند کا شکریہ ۔ اپنی اچھی دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے ۔