Daily Archives: March 12, 2006

مگر ۔ ۔ ۔

تَبدِیلی کو کُھلے بَندھوں خُوش آمدَید کہیئے مگر
اپنی اِقدار کی قَبَر پر نہیںجِئیں عُمدہ اور باعِزت زِندگی تاکہ
بُڑھاپے میں ماضی پَر نَظَر ڈالیں تو دُوسری بار لُطف اَندوز ہوں

کُچھ کھَو جائے تو ۔ ۔ ۔
اِس سے حاصل کردہ سبق نہ کھوئیے